ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ضلع انتظامیہ کی 26 جون کی رپورٹ کے مطابق، ضلع میں کورونا کے 193 نئے مریض پائے گئے ہے جس کے ساتھ ہی ابتک کل کورونا کے 4492 مریض سامنے آئے ہیں، 232 کورونا مریضوں کی موت ہوچکی ہے جبکہ 2293 صحت یاب ہو کر آپنے گھر لوٹے چکے ہیں۔
کووڈ 19 کے مریضوں کو اورنگ آباد کے مختلف ہسپتالوں میں علاج کے لیے رکھا گیا ہے۔ مریضوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے پولیس نے شہر میں جگہ جگہ چیک پوائنٹ لگائے ہے تاکہ لوگ بے وجہ شہر میں نہ گھومنے ۔