ایم آئی ایم اور این سی پی کے کارکنوں کے درمیان معمولی بحث و تکرار کے بعد جھڑپ ہوگئی۔
اورنگ آباد کے پولنگ بوتھ پر مارپیٹ، نوجوان زخمی - مہاراشٹر
ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں ایک پولنگ بوتھ پر حالات کشیدہ مگر قابو میں ہیں۔
اورنگ آباد کے پولنگ بوتھ پر مارپیٹ
اس گروہی تصادم میں ایک نوجوان کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
زخمی نوجوان کا نام جنید بتایا جاتا ہے۔ اس واقعے کے بعد مومن پورہ علاقے میں پولیس بندوبست مزید سخت کر دیا گیا۔ احتیاط کے طور پر علاقے کی دکانوں کو بند کر دیا گیا ہے۔
Last Updated : Oct 21, 2019, 4:45 PM IST