اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایم آئی ایم کا بی جے پی کے خلاف مورچہ - ہائی کورٹ نے اسے نااہل قرار دے دیا تھا

ایم آئی ایم نے عین میونسپل الیکشن سے قبل بی جے پی کے خلاف مورچہ کھول دیا ہے۔

ایم آئی ایم کا بی جے پی کے خلاف مورچہ
ایم آئی ایم کا بی جے پی کے خلاف مورچہ

By

Published : Feb 18, 2020, 4:45 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:58 PM IST

ایم آئی ایم کا الزام ہے کہ 'بی جے پی کے رکن اسمبلی اتل ساوے کے پی اے کو گورنمنٹ ہسپتال کے احاطے میں میڈیکل اسٹور کی اجازت دی گئی ہے۔ ہائی کورٹ نے اسے نااہل قرار دے دیا تھا۔'

ایم آئی ایم کا الزام ہے کہ 'گھاٹی دواخانے کا انتظامیہ تمام اصول و ضوابط کو طاق پر رکھ کر کام کر رہا ہے۔'

ایم آئی ایم کا بی جے پی کے خلاف مورچہ

ایم آئی ایم نے اس معاملے کو ہائی کورٹ میں چیلینج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، اس بات کی جانکاری ایک پریس کانفرنس کے ذریعے دی گئی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:58 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details