شہر کی تقریباً ہر چھوٹی بڑی مساجد میں دعائیں کی گئیں۔ اس موقع پر کونسل کی جانب سے ڈویژنل کمشنر کے توسط سے حکومت کو ایک میمورنڈم سونپا۔
اورنگ آباد: مظلوم مسلمانوں کے لیے اجتماعی دعا
اس مکتوب میں این آر سی پر فوری روک لگانے اور کشمیر سے کرفیو ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا۔