اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈیوٹی پر تعینات اے ایس آئی نے کی خودکشی

مہاراشٹر کے جالنا پولیس ہیڈکوارٹر سے منسلک اسسٹنٹ سب انسپیکٹر (اے ایس آئی) سبھاش گائکواڑ نے ڈیوٹی پر رہتے ہوئے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

By

Published : Sep 8, 2020, 5:20 PM IST

asi on duty commits suicide in jalna maharashtra
ڈیوٹی پر تعینات اے ایس آئی نے کی خودکشی

ریاست مہاراشٹر کے جالنا میں ڈیوٹی پر تعینات اے ایس آئی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ واقعہ صبح تقریباً 08:45 بجے کا ہے جب سبھاش پستول لینے کے لیے اسلحہ خانے میں گیا۔

سشانت سنگھ راجپوت کیس: ریا چکرورتی گرفتار

اس نے وہیں خود کو گولی مارلی اور سمجھا جاتا ہے کہ اس کی موت ہوگئی حالانکہ موت کی ابھی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ خودکشی کی وجہ کیا ہے اب تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

خبر ملتے ہی پولیس افسر ایس چیتنیہ سب ڈویژنل پولیس آفیسر سدھیر کھرادکر اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (داخلہ) ابھے دیش پانڈے سمیت دیگر افسر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details