اردو

urdu

ETV Bharat / state

'پارٹی میں کوئی بھی میری بات نہیں سنتا' - چندر پور لوک سبھا

ریاست مہاراشٹر کے چندر پور لوک سبھا حلقے سے سینیئر رہنما ونائک بانگڑے کو کانگریس پارٹی کی جانب سے امیدوار بنایا گیا ہے۔

ashok chavan

By

Published : Mar 23, 2019, 4:59 PM IST

جس کی وجہ سے مقامی رہنماوں کے ساتھ ساتھ سینیئر رہنماوں نے بھی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

مہاراشٹر کانگریس کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اشوک چوہان نے سنسنی خیز بیان دیتے ہوئے کہا کہ'پارٹی میں کوئی بھی میری بات سنتا نہیں ہے، اس لیے میں خود ہی آئندہ چند روز میں استعفیٰ دے دوں گا۔'

ایک وائرل آڈیو کلپ میں کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اشوک چوہان پارٹی سے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے استعفیٰ دینے کی بات کر رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details