اردو

urdu

ETV Bharat / state

شرد پوار کے گھر این سی پی رہنماؤں کا تانتا - اجیت پوار کا ذاتی فیصلہ

مہاراشٹر میں حکومت سازی کے بعد شرد پوار نے این سی پی ارکان اسمبلی کو طلب کیا ہے۔

شرد پوار کے گھر این سی پی رہنماؤں کا تانتا

By

Published : Nov 23, 2019, 11:24 AM IST

این سی پی رہنما اجیت پوار نے بی جے پی کے ساتھ مل کر حکومت بنالی ہے۔ اور ساتھ ہی نائب وزیر اعلی کا حلف بھی لے لیا ہے۔

شرد پوار کے گھر این سی پی رہنماؤں کا تانتا

وہیں این سی پی سربراہ نے اجیت پوار کے اس فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے حکومت سازی اور نائب وزیر اعلی کا حلف لینا یہ اجیت پوار کا ذاتی فیصلہ ہے، این سی پی کا فیصلہ نہیں ہے۔اسی پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے شرد پوار نے این سی پی ارکان اسمبلی کو طلب کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details