اردو

urdu

ETV Bharat / state

اورنگ آباد: گنتھے واری اسکیم کی تاریخ میں توسیع کی اپیل - گنتھے واری اسکیم

رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن میں گنتھے واری اسکیم کی تاریخ میں توسیع کرنے کی اپیل کی ہے۔ دراصل گنتھے واری اسکیم کے ذریعہ غیر قانونی مکانات کو قانونی حیثیت دی جا رہی ہے۔ ایم آئی ایم نے اس اسکیم میں تیس اکتوبر تک توسیع کرنے کی اپیل کی ہے۔

گنتھے واری اسکیم کی تاریخ میں توسیع کی اپیل
گنتھے واری اسکیم کی تاریخ میں توسیع کی اپیل

By

Published : Oct 14, 2021, 4:14 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن میں گنتھے واری اسکیم کی تاریخ میں توسیع کرنے کی اپیل کی۔

اورنگ آباد: گنتھے واری اسکیم کی تاریخ میں توسیع کی اپیل

دراصل گنتھے واری اسکیم کے ذریعہ غیر قانونی مکانات کو قانونی حیثیت دی جا رہی ہے۔ ایم آئی ایم نے اس اسکیم کو تیس اکتوبر تک توسیع کرنے کے لئے کیمپ چلائے گی۔

اورنگ آباد شہر کے ترقیاتی پروجیکٹ کے سلسلے میں ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے میونسپل کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر آستک کمار پانڈے سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: 'ثبوت ہونے کے بعد بھی آشیش مشرا کے خلاف کارروائی میں تاخیر کیوں؟'

ایم پی جلیل کا کہنا ہے کہ گنتھے واری اسکیم کے تحت غیر قانونی بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کا عمل جاری ہے۔ اس لیے اس اسکیم کی آخری تاریخ میں توسیع کرنے کی ضرورت ہے تاکہ مقامی لوگ اس سے استفادہ کر سکیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details