اردو

urdu

ETV Bharat / state

Anti-encroachment Drive in Afzal Khan Grave پرتاب گڑھ کے افضل خان قبر علاقے میں انہدامی کارروائی

انتظامیہ کی جانب سے پرتاب گڑھ کے افضل خان قبر علاقے میں تجاوزات کے خلاف انہدامی کارروائی شروع کی گئی ہے۔ Anti-encroachment Drive in Afzal Khan Grave

By

Published : Nov 10, 2022, 11:11 AM IST

Updated : Nov 10, 2022, 3:50 PM IST

Encroachments in the vicinity of Afzal Khan's grave were demolished
پرتاب گڑھ کے افضل خان قبر علاقے میں انہدامی کارروائی

پرتاب گڑھ: مہاراشٹر کے ضلع پرتاب گڑھ کے افضل خان قبر علاقے میں تجاوزات کے خلاف انہدامی کارروائی شروع کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق انتظامیہ نے علاقے میں تجازوات کے خلاف انہدامی کارروائی صبح سویرے ہی شروع کردی ہے۔ بھاری پولیس کی نگرانی میں انہدامی کارروائی جاری ہے، ساتھ ہی پرتاب گڑھ کے افضل خان قبر علاقہ ایک کیمپ میں تبدیل ہوگیا ہے۔ Anti-encroachment Drive in Afzal Khan Grave

Last Updated : Nov 10, 2022, 3:50 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details