اردو

urdu

ETV Bharat / state

Maha Govt Jobs in Health Sector سرکاری میڈیکل کالجوں اور ہسپتالوں میں تقرری کا اعلان - مہاراشٹر اردو نیوز

حکومت مہاراشٹر نے سرکاری میڈیکل، ڈینٹل، آیوروید، ہومیو پیتھک کالجوں اور ہسپتالوں کے مراکز میں گروپ بی، گروپ سی ٹیکنیکل کی تقرری کا اعلان کیا ہے۔ Announcement of Govt Jobs in Maharashtra

Etv Bharat
سرکاری میڈیکل کالجوں اور ہسپتالوں میں تقرری کا اعلان

By

Published : Nov 29, 2022, 6:56 AM IST

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر اورنگ آباد میں مجلس اتحاد المسلمین کے رُکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے کورونا وبا کے دوران بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بینچ میں ایک مفاد عامہ داخل کی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ میں محکمہ صحت میں کام کرنے والے ملازمین کی تعداد بہت کم ہے جس کی وجہ سے عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جِس کے بعد بامبے ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کو حکم دیا تھا کہ وہ طبی آسامیوں کے بارے میں تفصیلی معلومات کے ساتھ حلف نامہ پیش کرے محکمہ صحت میں مختلف کیڈرز اور اس تناظر میں بھرتی کا عمل اسی مناسبت سے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Announcement of Govt Jobs in Maharashtra

مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان سیّد امتیاز جلیل کی عرضی کا نوٹس لیتے ہوئے ، حکومت مہاراشٹر نے سرکاری میڈیکل ، ڈینٹل ، آیوروید، ہومیو پیتھک کالجوں اور ہسپتالوں کے مراکز میں گروپ بی، گروپ سی ٹیکنیکل کی تقرری کا اعلان کیا ہے۔ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میڈیکل ایجو کیشن کے تحت انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ پرسنل سلیکشن محکمہ میڈیکل ایجوکیشن اینڈ فارماسیوٹیکل نے ان کمپنیوں کو منتخب کر کے ٹاٹا کنسلٹنسی کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کرنے کی اجازت دینے کا حکومتی فیصلہ جاری کیا ہے۔ Maha Govt Jobs in Health Sector

حکومت نے ان دونوں کمپنیوں کو مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن کے دائرہ کار سے باہر نامزدگی کوٹہ کے تحت گروپ بی ( نان گزیٹیڈ ) ، گروپ سی اور ڈی کیڈر میں مختلف طبی آسامیوں کو بھرنے کے لیے مسابقتی امتحان آن لائن کرانے کی منظوری دی ہے۔ کورونا و باکے دوران اور نگ آباد ضلع کے ایم پی امتیاز جلیل نے ایک PIL درج کی تھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ رکن اسمبلی امتیاز جلیل خود عدالت میں اپنے دلائل دے رہے تھے بامبے ہائی کورٹ کی اور نگ آباد بیچ میں رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل کی طرف سے دائر مفاد عامہ کی عرضی کی متواتر سماعت کے اختتام پر ، معزز ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کو حکم دیا تھا کہ وہ طبی آسامیوں کے بارے میں تفصیلی معلومات کے ساتھ حلف نامہ پیش کرے محکمہ صحت میں مختلف کیڈرز اور اس تناظر میں بھرتی کا عمل اسی مناسبت سے حکومت مہاراشٹر نے سباب حکومتی فیصلہ جاری کیا ہے۔ Announcement of Govt Jobs in Maharashtra

یہ بھی پڑھیں :Study Center for Deserving Students in Aurangabad: اورنگ آباد میں مستحق طلبا وطالبات کے لیے اسٹڈی سینٹرشروع کرنے کا اعلان

ABOUT THE AUTHOR

...view details