اردو

urdu

ETV Bharat / state

مہاراشٹر: آل کرلا کمیٹی آکسیجن سلینڈرز فراہم کرتی ہے

ممبئی کی آل کرلا کمیٹی آکسیجن سپلائی کرنے کا کام کررہی ہے۔مذکورہ کمیٹی کے ارکان کا کہنا ہےکہ 'کورونا مریض ان سے رابطہ کررہے ہیں اور دیگر این جی اوز سے بھی رابطہ کررہے ہیں مگر ہم اسٹاک رہنے پر ہی ان کی مدد کرپاتے ہیں'

مہاراشٹر: آل کرلا کمیٹی آکسیجن سلینڈرز فراہم کرتی ہے
مہاراشٹر: آل کرلا کمیٹی آکسیجن سلینڈرز فراہم کرتی ہے

By

Published : Apr 17, 2021, 11:58 AM IST

مہاراشٹرمیں کورونا نے قہر برپا کیا ہے۔ ایک طرف کیسز میں اضافہ ہورہا ہے تو دوسری جانب آکسیجن کی سلینڈر کی کمی ہے۔

مہاراشٹر: آل کرلا کمیٹی آکسیجن سلینڈرز فراہم کرتی ہے

ان حالات میں ممبئی کی آل کرلا کمیٹی آکسیجن سپلائی کرنے کا کام کررہی ہے۔مذکورہ کمیٹی کے ارکان کا کہنا ہےکہ کورونا مریض ان سے رابطہ کررہے ہیں اور دیگر این جی اوز سے بھی رابطہ کررہے ہیں مگر ہم اسٹاک رہنے پر ہی ان کی مدد کرپاتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ وہ آکسیجن سلینڈر سے فائدہ نہیں لیتے اور کم قیمت پر اسے دیتے ہیں جب کہ غریب افراد کو مفت میں دیتے ہیں۔

واضح رہے کہ مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے بھی اس سلسلے میں مرکز سے مطالبہ کیا ہے کہ ریاست کو آکسیجن فراہم کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details