اردو

urdu

ETV Bharat / state

کیا اجیت پوار نائب وزیر اعلی ہوں گے؟

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما اجیت پوار کے نائب وزیر اعلی بنائے جانے پر تذبذب برقرار ہے۔

کیا اجیت پوار نائب وزیر اعلی ہوں گے؟
کیا اجیت پوار نائب وزیر اعلی ہوں گے؟

By

Published : Nov 28, 2019, 10:08 AM IST

این سی پی رہنما اجیت پوار نے بغاوت کرتے ہوئے بی جے پی کے ساتھ حکومت تشکیل دیتے ہوئے نائب وزیر اعلی کا حلف لیا تھا۔

کیا اجیت پوار نائب وزیر اعلی ہوں گے؟

خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق اجیت پوار کو نائب وزیر اعلی بنایا جائے گا لیکن آج ان کی حلف برداری کا امکان نہیں ہے۔

وہیں دوسری طرف سیاسی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ اجیت پوار کو نائب وزیر اعلیٰ نہیں بنایا جاسکتا ہے کیونکہ انہوں نے بی جے پی کے ساتھ مل کر حکومت تشکیل دی تھی اور نائب وزیر اعلیٰ کا عہدہ حاصل کیا تھا جس سے پارٹی کو زبردست تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details