مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے صنعتوں سے اپیل کی کہ وہ ایسی سہولیات کو عمل میں لائے جس سے کووڈ کی تیسری لہر صنعت اور معیشت کو کسی قسم کا نقصان نہ پہنچے۔ اس کا جواب دیتے ہوئے ریاست کے سرکردہ صنعتکاروں نے وزیر اعلی کو یقین دلایا کہ کوڈ کے خلاف جنگ میں پوری صنعت ان کے ساتھ ہے۔
ایسا نظام اپنائیں کہ کووڈ کی تیسری لہر صنعت اور معیشت کو نقصان نہ پہنچائے: وزیر اعلی - کرونا کے واقعات میں تیزی سے اضافہ
مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے صنعتوں سے اپیل کی کہ وہ ایسی سہولیات کو عمل میں لائے جس سے کووڈ کی تیسری لہر صنعت اور معیشت کو کسی قسم کا نقصان نہ پہنچے۔
ایسا نظام اپنائیں کہ کووڈ کی تیسری لہر صنعت اور معیشت کو نقصان نہ پہنچائے
وزیر اعلی نے چیف سکریٹری کو ہدایت کی کہ وہ فوری طور پر صنعت کی ایک ٹاسک فورس تشکیل دیں تاکہ کووڈ پر ریاستی حکومت کے ساتھ ہم آہنگی سے کام کریں۔