اردو

urdu

ETV Bharat / state

'ماحولیات میں تبدیلی کا اثر کاشتکاری پر'

شیو سیینا رکن اسمبلی آدتیہ ٹھاکرے نے کہا ہے کہ جمہوریت کیا ہوتی ہے، یہ مہا وکاس اگھاڑی نے بتا دیا ہے۔ کسانوں کا قرض معاف کرنے کا ہم نے وعدہ کیا ہے۔ ماحولیات میں تبدیلی کا اثر کاشتکاری پر پڑ رہا ہے جو ریاست کے لیے مثبت اشارہ ہے۔

By

Published : Dec 18, 2019, 10:16 PM IST

شیو سیینا رکن اسمبلی آدتیہ ٹھاکرے
شیو سیینا رکن اسمبلی آدتیہ ٹھاکرے

شیوسینا کے رکن اسمبلی آدتیہ ٹھاکرے نے اشارہ دیا کہ 'پچھلے کچھ دنوں سے ہم نے دیکھا ہے کہ اقتدار کی خواہش کا احساس کیسا ہوتا ہے، کیچڑ میں کنول کھلتا ہے لیکن اب کیچڑ کر کے کنول کھلانے کا طریقہ نہیں چلے گا۔'

شیو سیینا رکن اسمبلی آدتیہ ٹھاکرے

آدتیہ نے کہا کہ 'جمہوریت کیا ہوتی ہے، یہ مہا وکاس اگھاڑی بتایا ہے۔ کسانوں کا قرض معاف کرنے کا ہم نے وعدہ کیا ہے لیکن ماحولیات میں تبدیلی کا اثر کاشتکاری پر پڑ رہا ہے۔ اس لیے ہمیں ماحولیات کو بہتر کرنے کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے۔'

انہوں نے کہا کہ 'نوٹ بندی اور جی ایس ٹی سے کئی صنعتوں کو نقصان ہوا ہے جس کی وجہ سے بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details