ممبئی کے دندوشی سیشن کورٹ نے بالی ووڈ اداکار ادتیہ پنچولی کو پیشگی ضمانت منظور کر لی ہے۔ جج ہیمنت بی گائکواڈ نے اداکار کی پیشگی ضمانت کو منظور کر لیا ہے۔
ادتیہ پنچولی کو پیشگی ضمانت ملی - جج ہیمنت بی گائکواڈ
ریپ کیس میں بالی ووڈ اداکار ادتیہ پنچولی کی جج ہیمنت بی گائکواڈ نے پیشگی ضمانت منظور کر لی ہے۔
ادتیہ پنچولی کو ملی پیشگی ضمانت
آپ کو بتادیں کہ پولیس نے 54 سالہ بالی ووڈ اداکار کے خلاف دفعہ 376, 328, 341, 342, 323, 506 تعزیرات ہند کے تحت ایف آئی آر درج کیا تھا۔
آپ کو یہ بھی بتادیں کہ ممبئی کی دندوشی سیشن کورٹ نے ادتیہ پنچولی کو 19 جولائی 2019 تک عبوری ضمانت دی تھی۔
Last Updated : Oct 1, 2019, 8:48 PM IST