یہ دریافت کمپنی اور ملک دونوں کے لئے اہم ہے۔اڈانی ویلسپن ایکسپلوریشن کا اس بلاک میں سو فیصد حصہ داری ہے اور وہ چیف آپریٹر بھی ہے۔
اس گروپ نے اطلاع دی ہے کہ ابتدائی نشانات میں گیس کے ذخائر کی موجودگی کی نشاندہی ہوئی ہے۔ 714.6 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا یہ بلاک ممبئی کے آفشور بیسن میں واقع ہے۔