اس حادثے میں ٹینکر جل کر خاکستر ہو گیا۔
دھولیہ میں گیس ٹینکر میں آتشزدگی - مہاراشٹر
ریاست مہاراشٹر کے ضلع دھولیہ میں انجن گاوں کے قریب انڈین آئل کمپنی کے گیس ٹینکر میں اچانک لگ گئی۔ اس حادثے میں 6 سے 7 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
دھولیہ میں گیس ٹینکر میں آتشزدگی
ٹینکر میں آگ لگنے کی وجہ ہنوز معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ یہ ٹینکر دھولیہ سے جلگاوں کی طرف جا رہا تھا۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔