اردو

urdu

ETV Bharat / state

پیک اپ پل سے گر گئی، 5 بچوں سمیت 7 ہلاک - لاشوں سمیت زخمیوں کو نکال لیا

مہاراشٹر کے ضلع دھولیہ میں ایک پیک اپ کھائی میں گر گئی جس میں سات افراد ہلاک جبکہ 25 افراد زخمی ہوگئے۔

پیک اپ پل سے گر گئی، 5 بچوں سمیت 7 ہلاک
پیک اپ پل سے گر گئی، 5 بچوں سمیت 7 ہلاک

By

Published : Nov 30, 2019, 9:59 AM IST

یہ حادثہ صبح 4 بجے کے قریب پیش آیا۔ ایمبولینس کے ڈرائیور نے پانی میں چھلانگ لگائی اور لاشوں سمیت زخمیوں کو نکال لیا۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

شرد روڈ پر پل سے پیک اپ گر جانے سے 7 مزدور ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے جس میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔یہ تمام افراد ریاست مدھیہ پردیش کے بتائے جارہے ہیں۔ یہ گاڑی بڑوانی سے عثمانہ آباد جارہی تھی۔

راحت اور بچاو کا کام جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details