اس مسئلے کو لیکر انصاف دلانے کے لئے آج اسمبلی کے مانسون اجلاس میں، ایم ایل اے ابو عاصم اعظمی نے بینر دکھا کر مطالبہ کیا کہ ریاست کی عوام کا بجلی کا بل معاف کیا جائے۔
ابو اعطم اعظمی نے کہا کہ لاک ڈاؤن دور میں کاروبار اور روزگار مکمل طور پر بند تھا، ایسے وقت میں ان کے روزگار کی ضروریات کو پورا کرنا مشکل ہو رہا ہے۔