اردو

urdu

ETV Bharat / state

آرے کالونی میں درختوں کی کٹائی کے خلاف احتجاج، 38 افراد گرفتار - اسی طرح آج دن میں 55 لوگوں کو حراست میں لیا گیا

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے شامل میں واقع آرے کالونی میں درختوں کی کٹائی کے بعد ماحولیات دوست تنظیموں اور عوام بڑے پیمانے پر احتجاج کررہے ہیں۔

آرے کالونی میں درختوں کی کٹائی کے خلاف احتجاج، 38 افراد گرفتار

By

Published : Oct 5, 2019, 11:57 PM IST

آرے کالونی میں جمعہ کی رات درختوں کی کٹائی کے خلاف احتجاج کرنے پر 38 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جمعہ کی رات 29 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اور آج 9 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔اسی طرح آج دن میں 55 لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

آرے کالونی میں میٹرو ٹرین کا شیڈ بنانے کی تیاری کی جارہی ہے اور شیڈ کی تعمیر کے لیے ایک بڑی اراضی درکار ہے اور تقریباً 2600 پیڑوں کو اس کے لیے کاٹا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details