اردو

urdu

ETV Bharat / state

اورنگ آباد: عآپ کی جیت سے کارکنان میں جشن کا ماحول - مہاراشٹر نیوز

دہلی میں عام آدمی پارٹی کی واضح اکثریت پر ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں پارٹی کے کارکنوں میں جشن کا ماحول دیکھا گیا۔

عآپ کی جیت سے کارکنان میں جشن میں
عآپ کی جیت سے کارکنان میں جشن میں

By

Published : Feb 11, 2020, 6:03 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:23 AM IST

پارٹی کے علاقائی دفتر کے روبرو مٹھائیاں تقسیم کرکے خوشی کا اظہار کیا گیا، اسی طرح شہر میں بجرنگ چوک سے ایک بائک ریلی نکالی گئی جو مختلف راستوں سے گزر کر میونسپل کارپوریشن کے روبرو اختتام کو پہنچی۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر عام آدمی پارٹی کے رہنماؤں نے دہلی کی جیت کو ملک کی سیاست میں انقلاب سے تعبیر کیا اور کہا کہ 'نفرت کی سیاست اب اس ملک میں نہیں چلنے والی۔'

عآپ کی جیت سے کارکنان میں جشن میں

دہلی کی جیت نے اورنگ آباد یونٹ کے حوصلے بلند کردیئے ہیں آنے والے میونسپل چناؤ میں عام آدمی پارٹی نے تمام ایک سو پندرہ وارڈوں میں پارٹی کے امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان کردیاہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 12:23 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details