مہاراشٹر میں اب ڈیلٹا پلس کی وجہ سے لوگوں میں دہشت کا ماحول ہے۔
ریاست کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے اعلان کیا ہے ریاست میں ڈیلٹاپلس کے اکیس مریض ملے تھے جس میں سے ایک اسّی سالہ خاتون کی موت ہو گئی ہے۔
مہاراشٹر میں اب ڈیلٹا پلس کی وجہ سے لوگوں میں دہشت کا ماحول ہے۔
ریاست کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے اعلان کیا ہے ریاست میں ڈیلٹاپلس کے اکیس مریض ملے تھے جس میں سے ایک اسّی سالہ خاتون کی موت ہو گئی ہے۔
وزیرِ صحت نے کہا کہ خاتون کی موت ڈیلٹا پلس سے نہیں ہوئی بلکہ خاتون کو بہت ساری بیماریاں تھی اور باقی کے بیس مریض ٹھیک ہوگئے ہیں۔
وزیر صحت راجیش ٹوپے نے عوام سے کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ڈیلٹاپلس کے تعلق سے آئی سی ایم آر کی گائیڈ لائن پر عمل کیا جائے گا۔