اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولر کی دکان میں شدید آتشزدگی، لاکھوں کا سامان خاکستر - کولر کی دکان

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے موتی کارنجا علاقے میں واقع کولر کی ایک دکان میں شدید آتشزدگی کا سانحہ پیش آیا۔ آگ سے لاکھوں کا سامان خاکستر ہوگیا۔

aurangabad

By

Published : Mar 6, 2019, 3:29 PM IST


فائربریگیڈ کی دو گاڑیوں نے اس پر قابو پا لیا ہے۔

aurangabad

کولر کی دکان میں آگ لگنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔ آتشزدگی سے کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

موقع پر موجود لوگوں نے بھی آگ بجھانے میں فائر بریگیڈ کی مدد کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details