اردو

urdu

ETV Bharat / state

احمد پٹیل اور ادھوٹھاکرے کی میٹنگ - احمد پٹیل ادھو ٹھاکرے کے درمیان مئیٹنگ

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد سےجاری سیاسی رشہ کشی کے بعد مہاراشٹر میں صدر راج نافذ کردیا گیا۔

احمد پٹیل اور ادھوٹھاکرے کی میٹنگ

By

Published : Nov 13, 2019, 10:27 AM IST

مہاراشٹر میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں، کانگریس اور این سی پی کے رہنماوں کے درمیان تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق کانگریس کے سینئر رہنما احمد پٹیل اور شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کے درمیان مئیٹنگ ہوئی۔

اس میٹنگ میں کیا فیصلہ کیا گیا ہے ابھی واضح نہیں ہوا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ حکومت سازی کے لیے کیا لائحہ عمل تیار کیا جاتاہے۔

کانگریس اور نشنلسٹ کانگریس پارٹی میں مسلسل میٹنگ کا دور جاری ہے لیکن حتمی فیصلہ نہیں ہوپارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details