اردو

urdu

ETV Bharat / state

مالیگاؤں: تلوارسمیت ایک شخص گرفتار - مالیگاوں کی خبریں

ملزم شیخ جاوید تلوار کے ساتھ آزاد نگر علاقے میں گھوم رہا تھا۔

مالیگاؤں: تلوارسمیت ایک شخص گرفتار
مالیگاؤں: تلوارسمیت ایک شخص گرفتار

By

Published : Nov 12, 2020, 3:45 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں آزاد نگر پولس اسٹیشن کی حددو میں واقع جمہور میدان سے ایک نوجوان کو گرفتار کیا گیا۔ جس کے قبضے سے پولس نے ایک تلوار ضبط کی ہے۔

واضح رہے کہ ملزم شیخ جاوید شیخ اقبال (34) سالہ ساکن گاندھی نگر مالیگاؤں کو فریادی پولیس سپاہی سدرشن مورے کی شکایت پر گرفتار کیا گیا۔

فریادی پولس سپاہی سدرشن مورے کے مطابق ملزم شیخ جاوید 400 مالیات کی لوکھنڈری مٹھ والی تلوار کے ساتھ آزاد نگر علاقہ میں گھوم رہا تھا۔تب ہی پولس کو ملی خفیہ جانکاری کے بعد ملزم کو اس دوران تلور سمیت گرفتار کرلیا۔ملزم کے خلاف مختلف دفعات کے تحت کیس درج کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مولانا ابوالکلام آزاد بھون(مالیگاؤں کارپوریشن) بدعنوانیوں اڈہ

ABOUT THE AUTHOR

...view details