برانڈیڈ کپڑے چوری کرنے والے چور گرفتار - بھیونڈی پولیس
ریاست مہاراشٹر کے دارلحکومت ممبئی کے متصل شہر بھیونڈی پولیس نے برانڈیڈ جنس چوری کرنے والے پانچ چوروں کو گرفتار کیا۔
برانڈیڈ کپڑے چوری کرنے والے چور گرفتار
پولیس نے بتایا کہ 8 جولائی کی رات کو بھیونڈی کے انترکش نامی ویر ہاؤس سے30 لاکھ روپے کی اسپائکر نامی برانڈ کے جنس، ٹی شرٹ، جیکٹ چوری کی تھی۔
سینئر انسپکٹر پولیس سریش منور کی رہنمائی والی پولیس ٹیم نے چوروں کے پاس سے دس لاکھ روپئے کے مشروقہ سامان برآمد کیا ہے۔
پولیس نے سبھی ملزمین کو گرفتار کرکے بھونڈی کورٹ میں پیش کیا۔