اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی: 73 سالہ خاتون نے کورونا سے جنگ جیت لی - خاتون کا علاج کیا گیا

ملک بھر میں سب زیادہ ریاست مہاراشٹر کورونا سے متاثر ہوا ہے، وہیں ممبئی کی ایک 73 سالہ خاتون اس وبا سے صحتیاب ہو کر اپنے گھر واپس لوٹی ہیں۔

ممبئی: 73 سالہ خاتون کورونا سے صحتیاب
ممبئی: 73 سالہ خاتون کورونا سے صحتیاب

By

Published : May 28, 2020, 7:17 PM IST

متاثرہ کو سانس لینے میں تکلیف اور بخار کے سبب 9 مئی کو ممبئی کے کاندیولی علاقے میں واقع ڈی این اے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، جس کی جانچ کی گئی اور رپورٹ میں کورونا مثبت پائی گئیں، خاتون کا علاج کیا گیا اور علاج بھی کامیاب رہا وہ شفایاب ہوگئی ہے۔

ممبئی: 73 سالہ خاتون کورونا سے صحتیاب

خاتون نے لوگوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ 'کورونا سے ڈرنا نہیں ہے لڑنا ہے'

حکومت نے کورونا سے بچنے کے لیے جن احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کے لیے کہہ رہی ہے اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ کورونا سے بچنے کا علاج صرف احتیاط ہے ۔یہی وجہ ہے کہ سوشل ڈسٹنسنگ کے قوانین پر عمل کرنے کی سختی کی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details