مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے مزید 726 نئے معاملے کی تصدیق ہوئی ہے۔ جب کہ اس مہلک وبا سے 31 مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔ یہ اطلاع محکمہ صحت کیا جانب سے دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: اورنگ آباد میں کورونا کے193 نئے معاملے
وہیں مہاراشٹر کے سبھی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز سے موصولہ اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ متاثر ضلع اورنگ آباد رہا جہاں 164 نئے کیسز سامنے آئے اور 10 مریضوں کی موت ہوئی۔
اضلاع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کورونا کیسز۔۔۔۔۔۔ اموات
عثمان آباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 58 نئے کیسز ۔۔۔۔۔ چھ اموت