مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے کل 701 نئے کیسزسامنے آئے اور تین مزید مریضوں کی موت ہوگئی۔
Corona Cases in Maharashtra
محکمہ صحت کی جانب سے پیر کو جاری کردہ بلیٹن کے مطابق نئے کیسز کے ساتھ ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد اب بڑھ کر 8110832 اور اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 148288 ہو گئی ہے۔