اردو

urdu

By

Published : Dec 3, 2020, 6:53 PM IST

ETV Bharat / state

انڈیا بک آف ریکارڈ میں نام درج کروانے والا غیرمعمولی یادداشت رکھنے والا طالب علم

آرین شیٹر نے لاک ڈاؤن میں اپنی یادداشت کی صلاحیت کو بڑھا کر آن لائن مقابلے میں حصہ لے کر انڈیا بک آف ریکارڈ میں اپنا نام درج کروایا۔

6 years old boy recorded 'India Book of Record' through his mnemonic force
چھ سالہ لڑکا غیر معمولی یادداشت کی مہارت کے ساتھ اپنا نام انڈیا بک آف ریکارڈ میں درج کروایا۔

کرناٹک کے رہنے والے چھ سالہ آرین نے غیرمعمولی یادداشت کی مہارت کے ساتھ اپنا نام انڈیا بک آف ریکارڈ میں درج کروایا۔

یہ لڑکا 185 الفاظ کے متضاد الفاظ لکھ سکتا ہے۔ الٹی گنتی بڑی تیزی کے ساتھ سنا سکتا ہے۔ اس صلاحیت کو اس کے ماں باپ نے لاک ڈاون کے دوران فروغ دینے کی کوشش کی۔ یہ لڑکا اپنی کلا س کا ہونہار طالب علم ہے ۔

اس نے اس سے پہلے بھی کئی مقابلوں میں حصہ لے کر انعامات اپنے نام کیے ہیں ۔

ماں باپ کا کہنا ہیکہ ہم اپنے بیٹے پر فخر محسوس کرتے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہر بچے میں کچھ نہ کچھ صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ یہ ماں باپ پر منحصر ہیکہ وہ بچے کی صلاحیت کو پہچان کر اس میں اسے ماہر بنائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details