ناگپور: رائے پور سے ناگپور جانے والی بھگت کی کوٹھی ٹرین کو گوندیا شہر کے قریب حادثہ پیش آیا۔ بھگت کی کوٹھی ٹرین نے پیچھے سے آنے والی مال ٹرین کو ٹکر مار دی۔ اس ٹرین حادثے میں 53 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جس میں سے چند افراد سخت زخمی ہیں۔
Gondia Train Accident: گونڈیا ٹرین حادثے میں 53 افراد زخمی - etv bharat urdu news
ناگپور جانے والی بھگت کی کوٹھی ٹرین کو حادثہ پیش آیا ہے، اس حادثے میں 53 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ Bhagat Ki Kothi Train Accident
گونڈیا ٹرین حادثے میں 53 افراد زخمی