اردو

urdu

ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 51 نئے کیسز - اردو نیوز

مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 51 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور تین لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 51 نئے کیسز
مراٹھواڑہ میں کورونا کے 51 نئے کیسز

By

Published : Nov 12, 2021, 2:27 PM IST

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 51 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور تین لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ طبی حکام نے جمعہ کے روز یہ اطلاع دی۔

مزید پڑھیں:

خطے کے تمام ضلع صدر مقامات سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اورنگ آباد خطے کے آٹھ اضلاع سب سے زیادہ متاثر ہے۔ ضلع میں 15 نئے کیسز سامنے آئے اور دو لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ لاتور میں چار کیسز سامنے آئے ہیں اور ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔ بیڑمیں 12 کیسز، عثمان آباد میں 11، جالنہ میں چھ، پربھنی میں دو، ناندیڑ میں ایک کیس سامنے آیا ہے ۔ ہنگولی میں کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details