محکمہ صحت کے حکام نے پیر کے یہ اطلاع دی۔
تمام ضلعی ہیڈ کوارٹر سے موصولہ معلومات کے مطابق خطے کے آٹھ اضلاع میں سے اورنگ آباد اس عالمی وباء سے سب سے زیادہ متاثر ہواہے، جہاں 1990 نئے متاثرین کی رپورٹ مثبت آئی ہے اور 23 افراد کی موت ہوگئی۔

اس کے بعد ناندیڑ میں 1310 نئے متاثرین رپورٹ ہوئے اور 18 افراد کی موت ہوگئی۔ پربھنی میں 268 نئے متاثرین ملے ہیں جب کہ 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
جالنہ میں 474 نئے متاثرین اور چھ افراد کی موت ہوگئی۔ بیڑ میں 284 نئے متاثرین اور تین افراد کی موت ہوگئی۔ لاتور میں 490 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور دو افراد کی موت ہوگئی، 80 نئے معاملے ہنگولی میں بھی ملے اور ایک شخص کی موت ہوگئی 84 نئے کیس عثمان آباد میں پائے گئے اور ایک شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔