اردو

urdu

By

Published : Jun 28, 2021, 5:28 PM IST

ETV Bharat / state

ٹھانے میں کورونا کے 480 نئے معاملے

تھانے ضلع میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) انفیکشن کے 480 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے اور 16مریضوں کی موت واقع ہوئی ہے۔

ٹھانے میں کورونا کے 480 نئے معاملے
ٹھانے میں کورونا کے 480 نئے معاملے

تھانے: ممبئی سے متصل تھانے ضلع میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) انفیکشن کے 480 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے اور 16مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔

حکام نے پیر کو بتایا کہ ضلع میں اتوار کو 480 نئے مریضوں کے متاثر ہونے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 5,31,200 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 16مریضوں کی موت ہو جانے سے اموات کا اعدادو شمار بڑھ کر 10645ہوگیا ہے۔ ضلع میں اموات کی شرح دو فیصد ہے۔

مزید پڑھیں:

مہاراشٹرمیں ڈیلٹا پلس کا خوف، کورونا پابندیاں سخت کردی گئیں

پڑوسی ضلع پالدھر میں اب تک کورونا سے متاثرین کی تعداد 116229 تک پہنچ گئی ہے اور اموات کا اعدادوشمار 2546 ہوگیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details