تیز رفتار کار بے قابو ہوکر جنتا کیفے کی دیوار سے ٹکرانے سے قبل راہگیروں کو ٹکر مارتے ہوئے نکل گئی جس میں پانچ افراد زخمی اور 4 ہلاک ہوئے ہیں۔
تیز رفتار کار نے راہگیروں کو ٹکر ماری، چار ہلاک - ڈرائیور سمیر ڈیگی
مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے کرافوڈ مارکیٹ کے پاس ایک تیز رفتار کار بے قابو ہوگئی۔
تیز رفتار کار نے راہگیروں کو ٹکر ماری
کار ڈرائیور سمیر ڈیگی بھی شدید زخمی ہوا ہے۔
زخمیوں کو ممبئی کے جے جے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے، پائیدھونی پولیس تھانے کے جوان جائے حادثے پر پہنچ گئے ہیں۔