لاک ڈاون کے دوران شراب فروخت کرنے پر نوی ممبئی کی پولیس نے کاروائی کرتےہوئے ایک ہوٹل (بار) کے چار ملازمین کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے 1.32لاکھ مالیتی غیرملکی شراب کو ضبط کرلیا۔
لاک ڈاون: شراب کی فروخت کے خلاف ممبئی پولیس کی کاروائی - ممبئی پولیس
ایک اطلاع پر کاروائی کرتےہوئے نوی ممبئی کی پولیس نے بار کے چار ملازمین کو لاک ڈاون کے دوران شراب فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
لاک ڈاون: شراب کی فروخت کے خلاف ممبئی پولیس کی کاروائی، 4 گرفتار
پولیس کاروائی میں واشی کی ہوٹل کے ایک منیجرکے علاوہ تین دیگر ملازمین کو گرفتارکیا گیا اور ان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کئے گئے۔