اورنگ آباد: مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس Corona in Marathwada کے 37 نئے کیسز سامنے آئے 37 اور اس دوران اس وبا کی وجہ سے دو لوگوں کی موت ہوگئی۔ اس کی اطلاع محکمہ صحت نے دی۔
Corona in Marathwada: مراٹھواڑہ میں کورونا کے 37 نئے کیسز - مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مراٹھواڑہ کے علاقے سے کورونا وائرس37 نئے کیسز Corona in Marathwada سامنے آئے اور دو لوگوں کی موت واقع ہوئی ہے۔
Corona in Marathwada
ضلع ہیڈکوارٹرس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں سے جالنا کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہے، جہاں آٹھ نئے کیسز درج ہوئے اور ایک شخص کی موت بھی ہوئی Two Covid Death in Marathwada ہے۔
مزید پڑھیں:
بعد ازاں بیڈ میں کورونا کے تین کیسز سامنے آئے اور ایک شخص کی موت Two Covid Death in Marathwadaہوئی ہے۔ اس کے علاوہ لاتور میں 17، اورنگ آباد میں آٹھ، عثمان آباد میں ایک کیس درج ہوئے ہیں، اس دوران ناندیڑ، ہنگولی اور پربھنی میں ایک بھی کورونا کا کیس سامنے نہیں آیا۔