او این جی سی گیس پروسیسنگ پلانٹ میں دیگر کئی ملازمین کے پھنسے ہونے کی اطلاع ہے۔
او این جی سی گیس پلانٹ میں آتشزدگی - اورن آتشزدگی 3 ہلاک
ریاست مہاراشٹر کے نئی ممبئی کے او این جی سی گیس پروسیسنگ پلانٹ میں آتشزدگی سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
مہاراشٹر: او این جی سی گیس پروسیسنگ پلانٹ میں آتشزدگی
اورن میں ایک او این جی سی گیس پروسیسنگ پلانٹ میں آج صبح 7 بجے کے قریب آگ لگ گئی۔اس حادثے میں چار افراد کی موت ہوگئی ہے۔فائر بریگیڈ عملہ اور انتظامیہ موقع پر پہنچ گئے۔ مزید لوگوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔
آگ بجھانے کا کام جاری ہے۔ اس کمپنی میں دیگر ملازمین کے پھنس جانے کا امکان ہے۔ فائر گریگیڈ عملے کی جدوجہد اور کافی مشقت کے بعد آگ پر پوری طرح قابو پالیا گیا۔
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:28 AM IST