اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں تین افراد کی موت - سڑک حادثے میں تین افراد کی موت

ریاست مہاراشٹر کے گڈ چرولی ضلع کے چامورشی تعلقہ میں ایک پک اپ وین سڑک حادثے کا شکار ہو گئی جس میں تین افراد کی موت اور تقریباً 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

سڑک حادثے میں تین افراد کی موت

By

Published : Apr 19, 2019, 2:21 PM IST

تفصیلات کے مطابق شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جارہے افراد کی سواری ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو گئی اور سڑک پر پلٹ گئی۔

سڑک حادثے میں تین افراد کی موت

پک اپ میں 17 تا 18 افراد سوار تھے۔
زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں 6 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

سڑک حادثے میں تین افراد کی موت

مرنے والوں کی شناخت مکند دیواکر(32 برس)، تلسی رام شیوا(67 برس) اور سشما براںڈے(35 برس) کے طور پر ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details