پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت کا ہے جب چوپڈیم -شیولم پل پر ایک خاندان کے چھ افراد ایک تقریب میں جارہے تھے۔حادثے کے بعد صورت حال متنازعہ ہوگئی ہے اور مقامی لوگوں نے حادثے کی شکار ہوئی دونوں گاڑیوں میں آگ لگادی ہے۔
گوا: دو کاروں کی ٹکر، تین ہلاک - 3 dead in car accident in goa
گوا میں آج ایک پل پر دو کاروں کے درمیان ہوئی ٹکر میں تین افراد کی موت ہوگئی۔
![گوا: دو کاروں کی ٹکر، تین ہلاک](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3573495-638-3573495-1560678220912.jpg)
سڑک حادثہ
کچھ دیرکےلئے ٹریفک بھی متاثر رہا لیکن پولیس کی مداخلت کے بعد حالات قابو میں آگئے۔