اردو

urdu

مہاراشٹر: کورونا کی مریضہ کی خود کشی

By

Published : Apr 15, 2020, 12:55 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں کورونا وائرس سے سب زائد مثبت کیسز سامنے آرہے ہیں، وہیں ممبئی میں کورونا سے متاثرہ خاتون نے خود کشی کرلی ہے۔

مہاراشٹر: کورونا مریض کی خود کشی
مہاراشٹر: کورونا مریض کی خود کشی

ممبئی کے نائر ہسپتال میں ایک 29 سالہ خاتون نے خودکشی کرلی ہے۔

واضح رہے کہ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ کورونا مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔

وزارت صحت کے مطابق مہاراشٹر میں 2687 مثبت پائے گئے ہیں جب کہ 178 افراد ہلاک اور 259 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

وہیں ملک بھر میں 11439 افراد متاثر 377 افراد ہلاک اور 1305 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details