ممبئی: ریاست مہاراشٹر میں منگل کو ہیلتھ بلیٹن کے مطابق 256 نئے کووڈ 19 معاملات اور 2 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ریاست کے مجموعی معاملات کی تعداد اب 81,19,601 ہوگئی ہے اور مجموعی تعداد 1,48,331 تک پہنچ گئی ہے۔ New Corona Cases In Maharashtra
اس دوران مجموعی طور پر 315 مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا جس سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 79,67,629 ہوگئی۔