اردو

urdu

ETV Bharat / state

آتشزدگی میں 25 دکانیں جل کر خاک - شیواجی مارکیٹ میں آج اہل صبح آتشزدگی کا معاملہ

پونے کی شیواجی مارکیٹ میں آج علی الصبح آتشزدگی کا معاملہ پیش آیا جس میں تقریباً 25 دکان جل کر خاکستر ہوگئیں۔

آتشزدگی میں 25 دکان جل کر خاکستر
آتشزدگی میں 25 دکان جل کر خاکستر

By

Published : Mar 16, 2021, 11:27 AM IST

Updated : Mar 16, 2021, 3:15 PM IST

مہاراشٹر کے شہر پونے کے شیواجی مارکیٹ میں آج علی الصبح آتشزدگی کا معاملہ پیش آیا جس میں دیکھتے ہی دیکھتے تقریباً 25 دکان جل کر خاک کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئیں۔

ویڈیو: آگ کے اٹھتے شعلے، 25 دکانیں جل گئیں

شیواجی مارکیٹ میں موجود مقامی لوگوں نے صبح 3.55 بجے آگ لگنے کی اطلاع محکمہ فائر بریگیڈ کو دی جس کے بعد جائے وقوع پر پہنچی فائر بریگیڈ کی ٹیم نے 40 منٹ کی شدید مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

ابتدائی تخمینے کے مطابق شیواجی مارکیٹ کے اندر کم از کم 25 دکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔

Last Updated : Mar 16, 2021, 3:15 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details