اردو

urdu

ETV Bharat / state

تھانے میں کورونا وائرس کے 2193 نئے کیسز

ضلع تھانے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43 افراد کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 7728 ہوگئی ہےاورشرح اموات 1.62 فیصد ہے۔

By

Published : May 4, 2021, 12:22 PM IST

تھانے میں کورونا وائرس کے 2193 نئے کیسز
تھانے میں کورونا وائرس کے 2193 نئے کیسز

مہاراشٹرکےضلع تھانے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2193 نئے کیسز سامنے آنے سے کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 4،74،987 ہوگئی۔ ایک افسر نے منگل کے روز یہ اطلا ع دی ۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43 افراد کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 7728 ہوگئی ہےاور

شرح اموات 1.62 فیصد ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ہمسایہ ضلع پالگھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 89،781 سے تجاوزکرگئی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 1،603 ہوگئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details