اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی میں آج کورونا کے 183 کیسز، دو ہلاک - ممبئی میں کل 181 افراد صحتیاب

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں آج کورونا کے 183 مثبت کیسز اور 2 اموات کی اطلاع ہے۔

ممبئی میں آج کورونا کے 183 کیسز، دو ہلاک
ممبئی میں آج کورونا کے 183 کیسز، دو ہلاک

By

Published : Apr 15, 2020, 7:42 PM IST

ممبئی میں کل 1936 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ 113 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ممبئی میں کل 181 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت کے مطابق مہاراشٹر میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 2801 ہوگئی ہے۔

وہیں ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 11933 ہوگئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details