ممبئی سے متصل تھانے ضلع میں کورونا وائرس وبا سے متاثر مریضوں کی تعداد میں لگاتار اضافہ درج کیا جارہا ہے۔ تھانے ضلع میں 166 مریض کورونا سے متاثر ہیں۔ تھانے میونسپل کارپوریشن کی حدود میں 39 کلیان ڈومبیولی میونسپل کارپوریشن 38 مثبت معاملے ہیں۔
نوی ممبئی میں 33، میرابھائندر 30، الہاس نگر ایک امبرناتھ میں 1 بدلاپور میں ایک کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔ مگر تھانے ضلع سے راحت کی خبر یہ ہے کہ 21 کورونا متاثر مریض صحت یاب ہوکر اپنے گھروں کو لوٹ گئے ہیں۔