ریاست مہاراشٹر کے ضلع بلڈانہ کے سمرودھی ہائی وے پر سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 13 مزدور ہلاک جبکہ 3 دیگر زخمی ہو گئے۔
مہاراشٹر: بلڈانہ سڑک حادثے میں 13 مزدور ہلاک - بلڈانہ سڑک حادثے میں 13 مزدور ہلاک
ضلع بلڈانہ کے سمردھی ہائی وے پر ایک بڑا حادثہ پیش آیا جس میں 13 مزدور ہلاک ہو گئے۔
مہاراشٹر: بلڈانہ سڑک حادثے میں 13 مزدور ہلاک
وہیں تینوں زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
بتایا جا رہا کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب لوہے کا سامان لے جانے والا ٹرک سمردھی ہائی وے کے قریب تالےگاؤں میں الٹ گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ٹرک پر کل 17 سے 18 مزدور سوار تھے۔ 13 مزدوروں کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور تین دیگر شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
Last Updated : Aug 20, 2021, 3:55 PM IST