پولیس کے سی 60 کے جوان اس آپریشن میں شامل تھے۔ یہاں سے پولیس کو 8 نکسلیوں کی لاشیں ملی ہیں۔ جائے واقعہ پر سرچ آپریشن جاری ہے۔ کچھ ہی دنوں پہلے نکسلیوں نے گٹا پولیس ہیلپ سینٹر پر حملہ کیا تھا۔ لیکن اس وقت گرینائٹ کا دھماکہ نہ ہونے سے بڑا حادثہ ٹل گیا تھا۔
گڑھ چرولی میں 13 نکسلی ہلاک - urdu news gadchiroli
ریاست مہاراشٹر کے ضلع گڑھ چرولی کے ایٹا پلی تحصیل کے کوٹمی پولیس ہیلپ سینٹر میں آنے والے پیدی جنگل احاطہ میں نکسلیوں اور پولیس میں ہوئی جھڑپ میں 13 نکسلی ہلاک ہوگئے۔
گڑچرولی میں پولیس کے ساتھ جھڑپ میں 13 نکسلی ہلاک
تب سے ہی پولیس نکسلیوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے تھے، جمعرات کی صبح س 60 جوان سرچ آپریشن کر رہے تھے۔ اس وقت نکسلیوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ جواب میں پولیس نے کارروائی کی جس میں 13 نکسلوادی ہلاک ہوگئے۔
Last Updated : May 21, 2021, 8:07 PM IST