اردو

urdu

ETV Bharat / state

اورنگ آباد: 11 افراد کورونا سے متاثر - مہاراشٹر نیوز

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں آج کورونا وائرس کا ایک اور نیا مریض سامنے آیا ہے، اورنگ آباد میں اب تک کل 11 کورونا وائرس کے مثبت مریض سامنے آئے ہیں۔

اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے میئر
اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے میئر

By

Published : Apr 7, 2020, 11:04 AM IST

اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے میئر نے بتایا کہ کورونا کا ایک دوسرے سے پھیلنے والا عمل شروع ہو چکا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

میئر نندکمار گوڑیلے نے بتایا ہے کہ کی سارے لوگوں کی سویب رپورٹ بھیجی گئی تھی جن میں سے 30 سے 32 لوگوں کی سویب رپورٹ نگیٹیو آئی ہے اور کئی سارے لوگوں کی سویب رپورٹ آنی باقی ہے۔

جہاں پر گیارہ کورونا وائرس مثبت مریض پائے گئے تھے ، ان سبھی علاقوں کو سیل کردیا گیا ہے تاکہ وائرس علاقے میں نہ پھیلے۔

جو لوگ گھروں میں ہیں وہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلے اور نہ ہی باہر کے لوگ اس علاقے میں جا سکے اور ان لوگوں کے رابطے میں جو لوگ بھی آئے ہیں ان کی بھی جانچ چل رہی ہے۔

شہر کے سبھی علاقوں میں دوائی کا چھڑکاؤ جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details