اردو

urdu

ETV Bharat / state

جلگاؤں میں دردناک سڑک حادثہ، 10 افراد ہلاک

مہاراشٹر کے ضلع جلگاؤں میں کروزر اور ڈمپر کے درمیان تصادم میں 10 افراد ہلاک جبکہ 7 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

جلگاؤں میں دردناک سڑک حادثہ، 10 افراد ہلاک
جلگاؤں میں دردناک سڑک حادثہ، 10 افراد ہلاک

By

Published : Feb 3, 2020, 8:48 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:34 PM IST

شادی کی تقریب سے واپسی کے دوران کروزر گاڑی کی ڈمپر سے ٹکر ہوگئی جس میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

یہ حادثہ ضلع جلگاؤں کے ایولہ تعلقہ کے ہنگونہ گاؤں کے پاس گزشتہ شب پیش آیا۔

جلگاؤں میں دردناک سڑک حادثہ، 10 افراد ہلاک

زخمیوں کو ایولہ، بھساول اور جلگاؤں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔اس حادثے میں چند زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 11:34 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details